"جونی لیور" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:آندھرا پردیش کے مرد اداکار |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات اداکار}} |
{{خانہ معلومات اداکار}} |
||
'''جونی لیور''' (پیدائش 14 اگست 1957ء)<ref name=Maps>{{cite web|url=http://m.imdb.com/name/nm0505323/?ref_=m_nmbio_bio_nm|title=Johnny Lever-IMDb|accessdate=2015-10-27|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225085103/https://m.imdb.com/name/nm0505323/?ref_=m_nmbio_bio_nm|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref> ایک [[بھارتی سنیما|بھارتی]] [[بالی وڈ]] اداکار ہے جو اپنی قابل ذکر مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے مشہور ہے۔ جونی لیور بھارت میں [[اسٹینڈ اپ کامیڈی]] کا پہلا کردار ہے۔<ref name="BenegalHeide2006">{{cite book|author1=Shyam Benegal|author2=William Van Der Heide|title=Bollywood Babylon: Interviews With Shyam Benegal|url=https://books.google.com/books?id=_3fi_o1JzY4C&pg=PA196|accessdate=31 مئی 2012|date=12 جون 2006|publisher=Berg|isbn=978-1-84520-405-1|pages=196–|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225085105/https://books.google.com/books?id=_3fi_o1JzY4C&pg=PA196|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref> |
'''جونی لیور''' (پیدائش 14 اگست 1957ء)<ref name=Maps>{{cite web|url=http://m.imdb.com/name/nm0505323/?ref_=m_nmbio_bio_nm|title=Johnny Lever-IMDb|accessdate=2015-10-27|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225085103/https://m.imdb.com/name/nm0505323/?ref_=m_nmbio_bio_nm|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref> ایک [[بھارتی سنیما|بھارتی]] [[بالی وڈ]] اداکار ہے جو اپنی قابل ذکر مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے مشہور ہے۔ جونی لیور بھارت میں [[اسٹینڈ اپ کامیڈی]] کا پہلا کردار ہے۔<ref name="BenegalHeide2006">{{cite book|author1=Shyam Benegal|author2=William Van Der Heide|title=Bollywood Babylon: Interviews With Shyam Benegal|url=https://books.google.com/books?id=_3fi_o1JzY4C&pg=PA196|accessdate=31 مئی 2012|date=12 جون 2006|publisher=Berg|isbn=978-1-84520-405-1|pages=196–|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225085105/https://books.google.com/books?id=_3fi_o1JzY4C&pg=PA196|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref> |
||
جونی لیور تیرہ بار [[فلم فیئر اعزازات|فلم فیئر اعزاز]] برائے [[فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری|بہترین مزاحیہ کردار]] کے لیے نامزد ہوا اور دو بار یہ اعزاز حاصل کیا، جو ان کو فلموں [[دیوانہ مستانہ (فلم)|دیوانہ مستانہ]] (1997) اور [[دولہا راجا (فلم)|دولہا راجا]] (1998) میں اداکاری پر دیا گیا۔ جونی نے 1984ء میں فلموں میں کام شروع کیا اور تین سو سے زائد بالی ووڈ کی فلموں میں کام کیا ہے۔<ref>[http://www.thehindu.com/todays-paper/tp-national/tp-andhrapradesh/comedy-is-serious-business-johnny-lever/article369772.ece Comedy is serious business: Johnny Lever – The Hindu<!-- Bot generated title -->]</ref><ref> |
جونی لیور تیرہ بار [[فلم فیئر اعزازات|فلم فیئر اعزاز]] برائے [[فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری|بہترین مزاحیہ کردار]] کے لیے نامزد ہوا اور دو بار یہ اعزاز حاصل کیا، جو ان کو فلموں [[دیوانہ مستانہ (فلم)|دیوانہ مستانہ]] (1997) اور [[دولہا راجا (فلم)|دولہا راجا]] (1998) میں اداکاری پر دیا گیا۔ جونی نے 1984ء میں فلموں میں کام شروع کیا اور تین سو سے زائد بالی ووڈ کی فلموں میں کام کیا ہے۔<ref>[http://www.thehindu.com/todays-paper/tp-national/tp-andhrapradesh/comedy-is-serious-business-johnny-lever/article369772.ece Comedy is serious business: Johnny Lever – The Hindu<!-- Bot generated title -->]</ref><ref>{{Cite web |url=http://www.hindustantimes.com/entertainment/bollywood/johnny-lever-feels-his-talent-is-under-utilised/article1-820144.aspx |title=Johnny Lever feels his talent is under-utilised – Hindustan Times<!-- Bot generated title --> |access-date=2017-12-21 |archive-date=2014-01-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140104221637/http://www.hindustantimes.com/Entertainment/Bollywood/Johnny-Lever-feels-his-talent-is-under-utilised/Article1-820144.aspx |url-status=dead }}</ref> |
||
== پس پردہ گلوکاری == |
== پس پردہ گلوکاری == |
||
{|class="wikitable sortable" |
{|class="wikitable sortable" |
نسخہ بمطابق 19:16، 9 اگست 2021ء
جونی لیور | |
---|---|
(ہندی میں: जॉनी लीवर) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: John Rao Janumala)، (ہندی میں: जॉन प्रकाश राव जनुमाला) |
پیدائش | 14 اگست 1957ء (67 سال)[1] پرکاسم ضلع |
رہائش | ممبئی |
شہریت | بھارت |
اولاد | جیمی جنومالا |
بہن/بھائی | جمی موسس |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکار ، مزاحیہ اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (برائے:Dulhe Raja ) (1999) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (برائے:دیوانہ مستانہ ) (1998) |
|
نامزدگیاں | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (2004) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (2003) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (2002) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (2001) |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
جونی لیور (پیدائش 14 اگست 1957ء)[2] ایک بھارتی بالی وڈ اداکار ہے جو اپنی قابل ذکر مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے مشہور ہے۔ جونی لیور بھارت میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کا پہلا کردار ہے۔[3] جونی لیور تیرہ بار فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ کردار کے لیے نامزد ہوا اور دو بار یہ اعزاز حاصل کیا، جو ان کو فلموں دیوانہ مستانہ (1997) اور دولہا راجا (1998) میں اداکاری پر دیا گیا۔ جونی نے 1984ء میں فلموں میں کام شروع کیا اور تین سو سے زائد بالی ووڈ کی فلموں میں کام کیا ہے۔[4][5]
پس پردہ گلوکاری
سال | عنوان | گانا | مزید |
---|---|---|---|
1989 | چالباز | "بھوت راجا" | |
1995 | راون راج | "تو چیز ہے بڑی ہے سخت سخت" | |
1998 | اچانک | ||
2001 | آمدنی اثھنی خرچہ روپیا | "آمدنی اثھنی" |
اعزازات
سال | کام/تخلیق | اعزاز | نتیجہ |
---|---|---|---|
1997 | راجا ہندوستانی | اسٹار اسکرین اعزازاز برائے بہترین مزاحیہ اداکار | فاتح |
1998 | Deewana Mastana | فلم فیئر اعزازاز برائے بہترین مزاحیہ اداکار | فاتح |
1999 | دولہا راجا | فاتح | |
2002 | لو کے لیے کچھ بھی کرے گا | Zee Cine Award for Best Actor in a Comic Role | فاتح |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/29175840/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018 — ناشر: او سی ایل سی
- ↑ "Johnny Lever-IMDb"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2015
- ↑ Shyam Benegal، William Van Der Heide (12 جون 2006)۔ Bollywood Babylon: Interviews With Shyam Benegal۔ Berg۔ صفحہ: 196–۔ ISBN 978-1-84520-405-1۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2012
- ↑ Comedy is serious business: Johnny Lever – The Hindu
- ↑ "Johnny Lever feels his talent is under-utilised – Hindustan Times"۔ 04 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2017
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر جونی لیور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |