"وقار الدین قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
|فقہ=حنفی |
|فقہ=حنفی |
||
|مکتب فکر=بریلوی}} |
|مکتب فکر=بریلوی}} |
||
مفتی وقار الدین قادری ایک مسلم عالم دین اور سنی [[بریلوی مکتب فکر|بریلوی]] مفتی تھے۔ وقار الدین یکم جنوری 1915ء کو [[پیلی بھیت]]، بھارت میں پیدا ہوئے تھے۔<ref>{{حوالہ ویب |url=https://www.ziaetaiba.com/ur/biography/hazrat-allama-mufti-muhammad-waqaruddin-qadri-1 |title=پیدائش و ابتدائی تعلیم |date=2018-01-30 |accessdate=2020-04-16 |website=ضیائے طیبہ |
مفتی وقار الدین قادری ایک مسلم عالم دین اور سنی [[بریلوی مکتب فکر|بریلوی]] مفتی تھے۔ وقار الدین یکم جنوری 1915ء کو [[پیلی بھیت]]، بھارت میں پیدا ہوئے تھے۔<ref>{{حوالہ ویب |url=https://www.ziaetaiba.com/ur/biography/hazrat-allama-mufti-muhammad-waqaruddin-qadri-1 |title=پیدائش و ابتدائی تعلیم |date=2018-01-30 |accessdate=2020-04-16 |website=ضیائے طیبہ |publisher=انجمن ضائے طیبہ |last=مفتی |first=وقار الدین |archive-date=2021-06-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210614073036/https://www.ziaetaiba.com/ur/biography/hazrat-allama-mufti-muhammad-waqaruddin-qadri-1 |url-status=dead }}</ref> |
||
== خلافت == |
== خلافت == |
نسخہ بمطابق 21:48، 31 دسمبر 2021ء
وقار الدین قادری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1915ء پیلی بھیت |
وفات | 19 ستمبر 1993ء (78 سال) کراچی |
مدفن | دارالعلوم امجدیہ |
شہریت | ![]() مشرقی پاکستان ![]() |
مذہب | اسلام |
فرقہ | سنی |
فقہی مسلک | حنفی |
مکتب فکر | بریلوی |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | الیاس قادری |
پیشہ | مفتی |
ملازمت | دارالعلوم امجدیہ ، جامعہ احمدیہ سنیہ |
درستی - ترمیم ![]() |
مفتی وقار الدین قادری ایک مسلم عالم دین اور سنی بریلوی مفتی تھے۔ وقار الدین یکم جنوری 1915ء کو پیلی بھیت، بھارت میں پیدا ہوئے تھے۔[1]
خلافت
محمد الیاس عطار قادری (بانی دعوت اسلامی) کے سوا اور کسی کو بھی مفتی وقار الدین نے خلافت نہیں دی۔[2]
فتاویٰ کا مجموعہ
مفتی صاحب دارالعلوم امجدیہ کراچی میں درس و تدریس کے فرائض سر انجام دیتے اور فتویٰ نویسی کرتے تھے مفتی وقار الدین صاحب مرحوم کے فتاویٰ جات کا مجموعہ وقار الفتاویٰ کے نام سے شائع ہوا۔
وفات و مزار
مفتی وقار الدین قادری صاحب کا مزار دار العلوم امجدیہ عالمگیر روڈ کراچی میں واقع ہے۔
حوالہ جات
- ↑ وقار الدین مفتی (2018-01-30)۔ "پیدائش و ابتدائی تعلیم"۔ ضیائے طیبہ۔ انجمن ضائے طیبہ۔ 14 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2020
- ↑ وقار الدین مفتی (2018-10-16)۔ "خلافت و اجازت"۔ الیاس قادری۔ڈاٹ کام۔ دعوت اسلامی۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2020