"سخاوت ناز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 26: سطر 26:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://stage.pk/actors.html پاکستانی سٹیج اداکار]
* [http://stage.pk/actors.html پاکستانی سٹیج اداکار] {{wayback|url=http://stage.pk/actors.html |date=20100529024820 }}
* [http://www.pakistanistage.com/ پاکستانی سٹیج ڈرامے]
* [http://www.pakistanistage.com/ پاکستانی سٹیج ڈرامے]



نسخہ بمطابق 09:40، 24 اکتوبر 2022ء

سخاوت ناز
معلومات شخصیت
مقام پیدائش فیصل آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سخاوت ناز ایک پاکستانی اداکار ہیں۔ انہوں نے اردو اور پنجابی سمیت مختلف زبانوں میں سٹیج ڈراموں اور ٹیلی فلموں میں اداکاری کی ہے۔ انہوں نے مزاحیہ اداکار سہیل احمد، ناصر چنیوٹی، طارق ٹیڈی، نسیم ویکی، امانت چن، نواز انجم اور اکرم اداس کے ساتھ کام کیا ہے۔ آج کل وہ زیادہ تر سٹیج ڈراموں پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ وہ مشہور فلمی گانوں کی پیروڈی کرنے کے حوالے سے بھی مشہور ہیں۔ وہ پاکستانی سٹیج ڈراموں کے نامور اداکار ساجن عباس کے بھائی ہیں۔

سٹیج ڈرامے

  • دربار لگاؤ: حصہ اول
  • ابھی تو میں جوان ہوں
  • ہاٹ پاٹ
  • مست ادائیں
  • پائل باجے چھن چھن چھن
  • تیرے پیار میں جانی
  • کریزی فور
  • باجے والوں کی بارات: حصہ دوم
  • ہائی سپیڈ
  • عشق ہے سانوں ساتھیا
  • کالی چادر: حصہ دوم
  • بادشاہ او بادشاہ
  • اٹ کھڑکا

سیاسی مزاحیہ پروگرام

مزید دیکھیے

بیرونی روابط