مندرجات کا رخ کریں

"کشمیر لنک لندن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویب سائٹ اپ ڈیٹ کی گئی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 6: سطر 6:


==بیرونی روابط==
==بیرونی روابط==
* [https://kll-news.com آفیشل ویب سائٹ]
* [https://kll-news.com آفیشل ویب سائٹ] {{wayback|url=https://kll-news.com/ |date=20220209010745 }}


[[زمرہ:پاکستانی رسائل و جرائد]]
[[زمرہ:پاکستانی رسائل و جرائد]]

نسخہ بمطابق 08:15، 2 ستمبر 2023ء

کشمیر لنک لندن برطانیہ اور پاکستان میں آباد لوگوں کے باہمی رابطے کا ایک موثر ذریعہ ہے۔ انٹرنیٹ کی جدید دنیا میں ادھر کی خبر ادھر اور اسی طرح وطن کی خبر بیروں وطن دینے کے لیے اس آن لائن نیوز پیپر کا اجرا کیا گیا۔ مختصر عرصے میں یہ اخبار برطانیہ میں بسنے والے ڈیڑھ ملین پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل کی آواز بن چکا ہے۔ خبروں کی نوعیت کے اعتبار سے اسے دن میں متعدد بار اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔ کشمیر لنک لندن برطانیہ میں آباد کہنہ مشق صحافیوں کی ٹیم پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

پاکستان کے اخبار

بیرونی روابط