"آئین نیپال" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 20: سطر 20:
| purpose = To establish [[Federalism in Nepal]]
| purpose = To establish [[Federalism in Nepal]]
}}
}}
'''آئین نیپال''' (نیپالی نام:[[:ne:नेपालको संविधान २०७२|नेपालको संविधान २०७२]]) نیپال کا موجودہ دستور ہے۔ [[نیپال]] کا موجودہ دستور 20 ستمبر 2015ء کو نافذ ہوا۔ اس سے وہاں عبوری دستور 2017ء نافذ تھا۔ <ref>{{cite web |title=President promulgates Constitution of Nepal, 2072 |url=https://kathmandupost.ekantipur.com/news/2015-09-20/president-promulgates-constitution-of-nepal-2072.html |website=kathmandupost.ekantipur.com |accessdate=9 جولائی 2019 |language=English}}</ref><ref>{{cite web |title=Prez Yadav announces commencement of Constitution of Nepal 2072 |url=https://kathmandupost.ekantipur.com/news/2015-09-20/ca-building-decked-up-for-the-new-constitution-lawmakers-arrive-in-different-ethnic-attire-with-photos.html |website=kathmandupost.ekantipur.com |accessdate=9 جولائی 2019 |language=English}}</ref> آئین نیپال میں 35 حصے، 308 دفعات اور 9 مندرج فہرستیں ہیں۔<ref>{{cite web |title=Constitution of Nepal – Nepal Law Commission |url=http://www.lawcommission.gov.np/en/archives/category/documents/prevailing-law/constitution/constitution-of-nepal |website=Lawcomission.gov.np |accessdate=9 جولائی 2019}}</ref> آئین نیپال کی مسودہ [[نیپال زلزلہ 2015]] کے بعد سازی دوسری مجلس دستور ساز نے کی تھی کیونکہ پہلی مجلس دستور ساز متعینہ مدت میں دستور سازی کرنے میں ناکام رہی تھی۔
'''آئین نیپال''' (نیپالی نام:[[:ne:नेपालको संविधान २०७२|नेपालको संविधान २०७२]]) نیپال کا موجودہ دستور ہے۔ [[نیپال]] کا موجودہ دستور 20 ستمبر 2015ء کو نافذ ہوا۔ اس سے وہاں عبوری دستور 2017ء نافذ تھا۔ <ref>{{cite web |title=President promulgates Constitution of Nepal, 2072 |url=https://kathmandupost.ekantipur.com/news/2015-09-20/president-promulgates-constitution-of-nepal-2072.html |website=kathmandupost.ekantipur.com |accessdate=9 جولائی 2019 |language=English |archive-date=2019-07-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190709162459/https://kathmandupost.ekantipur.com/news/2015-09-20/president-promulgates-constitution-of-nepal-2072.html |url-status=dead }}</ref><ref>{{cite web |title=Prez Yadav announces commencement of Constitution of Nepal 2072 |url=https://kathmandupost.ekantipur.com/news/2015-09-20/ca-building-decked-up-for-the-new-constitution-lawmakers-arrive-in-different-ethnic-attire-with-photos.html |website=kathmandupost.ekantipur.com |accessdate=9 جولائی 2019 |language=English |archive-date=2019-07-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190709162503/https://kathmandupost.ekantipur.com/news/2015-09-20/ca-building-decked-up-for-the-new-constitution-lawmakers-arrive-in-different-ethnic-attire-with-photos.html |url-status=dead }}</ref> آئین نیپال میں 35 حصے، 308 دفعات اور 9 مندرج فہرستیں ہیں۔<ref>{{cite web |title=Constitution of Nepal – Nepal Law Commission |url=http://www.lawcommission.gov.np/en/archives/category/documents/prevailing-law/constitution/constitution-of-nepal |website=Lawcomission.gov.np |accessdate=9 جولائی 2019}}</ref> آئین نیپال کی مسودہ [[نیپال زلزلہ 2015]] کے بعد سازی دوسری مجلس دستور ساز نے کی تھی کیونکہ پہلی مجلس دستور ساز متعینہ مدت میں دستور سازی کرنے میں ناکام رہی تھی۔
== نئے دستور کے نفاذ میں رکاوٹیں ==
== نئے دستور کے نفاذ میں رکاوٹیں ==
[[مجلس دستور ساز نیپال]] کے لیے ایک [[عبوری آئین]] مرتب کیا گیا تھا جسے نیپال کا وقتی آئین تسلیم کیا گیا۔ وقتی آئین کے تحت نیپال کا اصل دستور ترتیب دیا گیا مگر آپسی اختلافات اور نا اتفاقیوں کی وجہ سے مجلس دستور ساز 28 اپریل 2010ء میں نافذ نہیں کا پائی اور اسے ایک سال کے لیے موخر کر دیا گیا۔ 25 مئی 2011ء کو عدالت عظمی نیپال نے فیصلہ دیا کہ 2010ء میں عبوری آئین میں توسیع کرنا غیر قانونی تھا۔ 29 مئی 2011ء کو مجلس دستور ساز نے پھر عبوری آئین کے نفاذ میں توسیع کردی۔
[[مجلس دستور ساز نیپال]] کے لیے ایک [[عبوری آئین]] مرتب کیا گیا تھا جسے نیپال کا وقتی آئین تسلیم کیا گیا۔ وقتی آئین کے تحت نیپال کا اصل دستور ترتیب دیا گیا مگر آپسی اختلافات اور نا اتفاقیوں کی وجہ سے مجلس دستور ساز 28 اپریل 2010ء میں نافذ نہیں کا پائی اور اسے ایک سال کے لیے موخر کر دیا گیا۔ 25 مئی 2011ء کو عدالت عظمی نیپال نے فیصلہ دیا کہ 2010ء میں عبوری آئین میں توسیع کرنا غیر قانونی تھا۔ 29 مئی 2011ء کو مجلس دستور ساز نے پھر عبوری آئین کے نفاذ میں توسیع کردی۔

حالیہ نسخہ بمطابق 21:43، 24 ستمبر 2023ء

آئین نیپال
مؤثر تاریخستمبر 20، 2015؛ 8 سال قبل (2015-09-20)
مقامConstitutional Assembly Secretariat, Singha Durbar, کاٹھمنڈو
مقصدTo establish Federalism in Nepal

آئین نیپال (نیپالی نام:नेपालको संविधान २०७२) نیپال کا موجودہ دستور ہے۔ نیپال کا موجودہ دستور 20 ستمبر 2015ء کو نافذ ہوا۔ اس سے وہاں عبوری دستور 2017ء نافذ تھا۔ [1][2] آئین نیپال میں 35 حصے، 308 دفعات اور 9 مندرج فہرستیں ہیں۔[3] آئین نیپال کی مسودہ نیپال زلزلہ 2015 کے بعد سازی دوسری مجلس دستور ساز نے کی تھی کیونکہ پہلی مجلس دستور ساز متعینہ مدت میں دستور سازی کرنے میں ناکام رہی تھی۔

نئے دستور کے نفاذ میں رکاوٹیں[ترمیم]

مجلس دستور ساز نیپال کے لیے ایک عبوری آئین مرتب کیا گیا تھا جسے نیپال کا وقتی آئین تسلیم کیا گیا۔ وقتی آئین کے تحت نیپال کا اصل دستور ترتیب دیا گیا مگر آپسی اختلافات اور نا اتفاقیوں کی وجہ سے مجلس دستور ساز 28 اپریل 2010ء میں نافذ نہیں کا پائی اور اسے ایک سال کے لیے موخر کر دیا گیا۔ 25 مئی 2011ء کو عدالت عظمی نیپال نے فیصلہ دیا کہ 2010ء میں عبوری آئین میں توسیع کرنا غیر قانونی تھا۔ 29 مئی 2011ء کو مجلس دستور ساز نے پھر عبوری آئین کے نفاذ میں توسیع کردی۔

28 مئی 2012ء کو مجلس دستور ساز کو تحلیل کر دیا گیا کیونکہ حالیہ توسیع کے بعد دستور سازی کو مکمل کرنے میں ناکام رہی تھی۔ مجلس نے دستور سازی میں چار سال لگا دیے اور اس دوران ملک بھی کوئی قانونی نظام نہیں تھا۔ دوسری مجلس دستور ساز نیپال کے لیے 19 نومبر 2013ء کو انتخابات ہوئے اور سیاسی لیڈروں نے ایک سال کے اندر اندر آئین سازی کا کام مکمل کرنے کی درخواست کی۔ نئی مجلس دستور ساز نے وعدہ کیا 22 جنوری 2015ء کو نیپال کا جدید آئین نافذ کر دیا جائے گا۔ مگر کلیدی موضوعات جیسے حکومت کا ڈھانچہ، عدلیہ کا نظام اور وفاقی نظام میں اختلاف ہونے کی وجہ سے متعینہ وقت پر دستور مکمل نہیں ہو سکا۔

آئین نیپال کی اہم خصوصیات[ترمیم]

آئین نیپال کی ایک اہم خوبی یہ ہے کہ اس میں مذکر یا مونث کا صیغہ استعمال نہ کر کے غیر جانبدار صیغہ کا استعمال کیا گیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "President promulgates Constitution of Nepal, 2072"۔ kathmandupost.ekantipur.com (بزبان انگریزی)۔ 09 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جولائی 2019 
  2. "Prez Yadav announces commencement of Constitution of Nepal 2072"۔ kathmandupost.ekantipur.com (بزبان انگریزی)۔ 09 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جولائی 2019 
  3. "Constitution of Nepal – Nepal Law Commission"۔ Lawcomission.gov.np۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جولائی 2019 

مزید پڑھیے[ترمیم]