خانقاہ معلیٰ نوربخشیہ خپلو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خانقاہ معلیٰ نوربخشیہ خپلو
بنیادی معلومات
ملکپاکستان
تعمیراتی تفصیلات
طرز تعمیرتبتی ثقافت، ایران، مغلیہ
تعمیری لاگت20 million
تفصیلات
گنجائش3000 میدان ملا کر

خانقاہ معلیٰ نوربخشیہ خپلو خپلو بالا میں تعمیر کی گئی 400 سال پرانی خانقاہ ہے جس کی بنیاد میر مختار اخیار نے رکھی یہ خانقاہ لکڑی اور مٹی سے بنی گلگت بلتستان کی سب سے بڑی خانقاہ ہے جس میں 3000 کے لگ بھگ لوگ سما سکتے ہیں اس کی تعمیر میں مغل، تبتی اور ایرانی طرز تعمیر کے نمونے شامل ہیں۔