خلوی اکل
وکیپیڈیا سے
| اسمِ خلوی اکلیہ phagocyte name |
خططِ خلوی اکلیہ phagocyte diagram |
| عدلہ neutrophil |
|
| شفقینہ eosinophil |
|
| اساسیہ Basophil |
|
| واحدہ monocyte |
|
| حجیم خور macrophage |
|
| شجری خلیہ dendritic cell |
خلوی تو خلیہ کو کہا جاتا ہے اور اکل کا مطلب کھانا ہوتا ہے ، گویا خلوی اکل کا مفہوم خلیات کا کھانا ہے یعنی خلیات اگر کچھ کھائیں تو اس عمل کو حیاتیات میں خلوی اکل کہا جاۓ گا اور انگریزی میں اسے phagocytosis کہتے ہیں، جہاں phago کا مطلب اکل یا کھانا اور cytosis کا مطلب خلوی ہوتا ہے۔ اور وہ خلیہ جو کہ اکل کرتا ہے یا کھاتا ہے اسے خلوی اکلیہ (phagocyte) کہا جاتا ہے جسکی جمع خلوی اکلیات ہوتی ہے۔