خلیج عرب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خلیج فارس ایک متنازعہ اصطلاح ہے جو خلیج فارس کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔


  • بحیرہ احمر: یورپی 19 ویں صدی تک بحیرہ احمر کو خلیج عرب کے نام سے پکارتے تھے۔

1960ء کی دہائی میں مصری صدر جمال عبدالناصر اور ان کے دیگر عرب قوم پرست ساتھیوں نے خلیج فارس کے نام سے مشہور خلیج کو خلیج عرب کا نام دیا۔ یہ انتہائی متنازعہ اصطلاح ہے جو عرب دنیا کے علاوہ کہیں بھی مستعمل نہیں نہ ہی اقوام متحدہ اسے تسلیم کرتی ہے[1] [2] [3] ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ http://www.un.org/depts/dhl/maplib/docs/escwa.pdf
  2. ^ http://www.un.org/Depts/Cartographic/map/profile/iran.pdf
  3. ^ http://www.un.org/Depts/Cartographic/map/profile/westasia.pdf
Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)