خلیفہ عبدالقیوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خلیفہ عبدالقیوم
معلومات شخصیت
پیدائش 2 جولا‎ئی 1956ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیرہ اسماعیل خان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 اکتوبر 2014ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیرہ اسماعیل خان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خلیفہ عبد القیوم (پیدائش؛ 2 جولائی 1956ء - 18 اکتوبر 2014ء)ایک پاکستانی سیاست دان تھے جنھوں نے 2008ء سے 2013ء تک خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [1]

26 جنوری کو ڈیرہ اسماعیل خان میں سینٹرل جیل کے قریب ٹاؤن ہال کے باہر موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹ گیا۔ مقامی پولیس افسر، عبد الرشید نے کہا، "صوبائی قانون ساز، خلیفہ عبد القیوم کے علاقے سے گزرنے کے چند منٹ بعد بم پھٹا۔ یہ واضح نہیں ہے کہ آیا خلیفہ عبدالقیومکو نشانہ بنایا گیا تھا، لیکن ہماری تحقیقاتی ٹیمیں شواہد اکٹھا کرنے کے لیے دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔"

18 اکتوبر 2014ء کو خلیفہ عبد القیوم طویل علالت کے بعد ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انتقال کر گئے۔ [2] ان کی نماز جنازہ مولانا عبد الرؤف نے اسلام آباد میں پڑھائی۔ فضل الرحمان خلیل ، اورنگزیب فاروقی سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

 

  1. "Khalifa Abdul Qayyum | KP Assembly"۔ 26 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2022 
  2. "Ex-lawmaker Abdul Qayyum passes away | TNN"۔ 18 October 2014۔ 26 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2022 
  3. "اہلسنت والجماعت کے سرپرست اعلیٰ خلیفہ عبدالقیوم انتقال کر گئے"۔ 19 October 2014