خواجہ محمد شفیع دہلوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خواجہ محمد شفیع دہلوی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1906ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 فروری 1992ء (85–86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن لاہور کنٹونمنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادیب ،  ناول نگار ،  ڈراما نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تحریک پاکستان ،  ناول ،  ڈراما   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

پروفیسر خواجہ محمد شفیع دہلوی (پیدائش: 1906ء — وفات: 27 فروری 1992ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور ادیب اور تحریک پاکستان کے کارکن تھے۔

حالات زندگی[ترمیم]

خواجہ محمد شفیع 1906ء میں دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔[1][2][3]۔ ان کی تصانیف میں دلی آوازیں، آتش خاموش، گناہ، عشق جہانگیری، محفل، شرح دیوان میر، گاما پہلون، زیب، ابلیس اور مغلوں کا مد و جزرکے نام سر فہرست ہیں۔ خواجہ محمد شفیع کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف کے طور پر ادیب الملک کا خطاب ملا تھا۔[3]

تصانیف[ترمیم]

  • محفل
  • مغلوں کا مدوجز
  • عشق جہانگیری
  • آتش خاموش
  • روپ متی (ڈراما)
  • گناہ
  • دلّی کا سنبھالا (مضامین)
  • دلی کی آوازیں ( ڈراما)
  • شرح دیوان میر درد
  • ایک حمام میں (ناول)
  • میلاد شریف
  • ہم اور وہ
  • ناکام
  • ابلیس
  • چند افسانے
  • بہادر شاہ کا خواب
  • ابتدائی اردو

وفات[ترمیم]

خواجہ محمد شفیع 27 فروری، 1992ء کو لاہور، پاکستان میں وفات پاگئے۔ وہ قبرستان شہدا، نشاط کالونی آر اے بازار لاہور کینٹ میں آسودۂ خاک ہیں۔[2][3][1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، اردو سائنس بورڈ لاہور، 2006ء، ص 756
  2. ^ ا ب خواجہ محمد شفیع دہلوی، بائیو ببلوگرافی ڈاٹ کام، پاکستان
  3. ^ ا ب پ عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 699