مندرجات کا رخ کریں

دھم پد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(دھماپاد سے رجوع مکرر)

دھم پد تھیرواد مکتب فکر کا ایک مشہور و معروف مذہبی مجموعہ جو ست پٹک کی پانچویں شق میں شامل ہے یہ مذہبی سرمایہ 430 اشعار پر مشتمل ہے جو 26 ابواب میں مذکور ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]