دیوانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
الدیوانیہ
الدیوانیہ is located in عراق
الدیوانیہ
جائع وقوع
متناسقات: 31°59′N 44°55′E / 31.983°N 44.917°E / 31.983; 44.917
ملک کا نام عراق
صوبہ صلاحدین

دیوانیہ (عربی میں الديوانية ) عراق کا ایک شہر ہے جو وسطی عراق کے صوبہ قادسیہ میں واقع ہے۔ اس کی آبادی ساڑھے تین لاکھ کے قریب ہے۔ یہاں کی مشہور جگہوں میں حضرت ایوب علیہ السلام کا روضہ اور امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے دو بیٹوں کے مزار شامل ہیں۔

الدیوانیہ (عربی : الديوانية) عراق کے القادسیہ صوبے کا دارالحکومت ہے۔ 2002 میں اس کی آبادی 440،927 کے قریب تھی۔ الدیوانیہ کے گردونواح کا علاقہ دریائے دجلہ کیوجہ سے سیراب ہے اور اس کی بدولت عراق کا ذرخیز ترین علاقہ مانا جاتا ہے۔ یہ شہر بغداد سے بصرہ جانے والی ریلوے لائن پر پڑتا ہے۔

پرندوں کے شوقین حضرات کے لیئے یہ علاقہ خاص اہمیت کا حامل ہے، جس کیوجہ یہاں پائی جانے والی پرندوں کی کثیر اقسام ہیں۔

اس شہر میں گاڑی کے پہیے بنانے والی فیکٹری ہے جو ایک دور میں عراقی کے بیشتر علاقوں کی ضرورت پورا کرتی تھی۔ یہ فیکٹری ابھی بھی چل رہی ہے۔

الدیوانیہ عراقی افواج کے آٹھویں ڈیویژن کا مرکز ہے۔

موسم[ترمیم]

الدیوانیہ کا موسم
مہینہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسطاً بلند سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 15
(59)
18.9
(66)
23.9
(75)
30
(86)
36.7
(98)
40.6
(105)
42.8
(109)
42.2
(108)
40
(104)
33.3
(92)
24.4
(76)
17.2
(63)
30.42
(86.8)
اوسطاً کم سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 6.1
(43)
8.9
(48)
12.8
(55)
18.3
(65)
23.3
(74)
26.1
(79)
27.2
(81)
26.7
(80)
23.9
(75)
19.4
(67)
12.2
(54)
8.3
(47)
17.78
(64)
عمل ترسیب م م (انچ) 23
(0.9)
15
(0.6)
20
(0.8)
18
(0.7)
8
(0.3)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
3
(0.1)
13
(0.5)
20
(0.8)
119
(4.7)
ماخذ: Weatherbase [1]


حوالہ جات[ترمیم]