دیوتا من

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
من
Min
بار آوری کا سیاہ فام دیوتا من
بار آوری کا دیوتا
نام مصری حیروغلیفی میں
R22
R12
C8
اہم فرقہ مرکز قفط
علامت سلاد, فالوس
والدین ایزیس اور اوزیریس
ہم مادر پدر حورس
رفیق حیات ایابت
ریپت

من (Min) قدیم مصری دیوتا تھا۔ اسکی مختلف حالتیں تھیں لیکن اکثر وہ مرد انسانی شکل میں پیش ہوتا تھا۔