دیپک کمار بدکی
Appearance
دیپک کمار بدکی بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد کے شہر وسندھرا کے رہنے والے ہیں۔ وہ ایک افسانہ نگار اور نقاد ہیں۔ ان کی ولادت سری نگر کشمیر میں ہوئی۔ انھوں نے کشمیر یونیورسٹی سے انھوں نے ایم ایس سی اور پھر بی ایڈ کی ڈگری لی۔ جامعہ اردو علی گڑھ سے ادیب ماہر کی ڈگری لی۔ نیشنل ڈیفینس کالج سے گریحویشن کیا۔