راؤ قیصر علی خاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راؤ قیصر علی خاں
رکنِ مجلس شوریٰ پاکستان
مدت منصب
15 اکتوبر 1993ء – 5 نومبر 1996ء
صدر وسیم سجاد (نگران)
فاروق لغاری
وزیر اعظم بے نظیر بھٹو
مدت منصب
1997ء – 12 اکتبور 1999ء
معلومات شخصیت
نسل رانگڑ
مذہب سنی مسلمان

راؤ قیصر علی خاں ایک پاکستانی سیاست دان ہیں، جن کا تعلق اوکاڑا کے قصبہ مظہرآباد سے ہے۔ آپ کو لگاتار دو بار این اے۔112 (اوکاڑا-3) سے انتخابی کامیابی ملی، پہلی بار 1993 میں اور دوسری بار 1997 میں رکنِ مجلس شوریٰ بنے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "حلقہ وار انتخابی نتائج، صفحہ-86" (PDF)۔ پاکستان انتخاب کمیشن۔ 28 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر2017