زاہدان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

زاہدان ایران کا ایک سرحدی شہر ہے جو صوبہ سیستان و بلوچستان میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ یہ شہر ریلوے لائن اور سڑک کے زریعے پاکستان سے ملا ہوا ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔