زمرد

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Emerald

زمرد

ایک سبز رنگ کا چمک دار اور شفاف پتھر جو نگینے کے علاوہ ادویات میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ افغانستان ، کشمیر ، پاکستان ، ہندوستان ، کینڈا ، آسٹریلیا ، اور افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ دوا کے طور پر تقویتِ قلب و معدہ و دماغ کے لیے خاص طور پر مفید ہے۔ ماہرین اسے سلیکا کی بدلی ہوئی شکل بتاتے ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B2%D9%85%D8%B1%D8%AF’’ مستعادہ منجانب