زینیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
wikipedia:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
زینیا
زینیا کا پھول
زینیا کا پھول


قـواعـد اسـم بنـدی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
نباتات
شعبہ:
division
میگنولتات
‏Magnolio-phyta
جماعت:
class
میگنولیتی
Magnoliopsida
طبقہ:
order
نجمیطب
Asterales
خاندان:
family
نجمان
Astreaceae
قبیلہ: گلشمسی
Heliantheae
جنس:
genus
زینیا
L.
اصطلاحات

گلشمسی : Helianthus سے ماخوذ
helios : Helianthus اور anthos
helios : شمس / سورج
anthos : گل / پھول
Helianthus : گلشمس

زنیا (Zinnia) نجمان خاندان کا پودا ھے اسکے جنس میں 20 انواع ھیں اسکا وطن وسطی امریکہ خاص طور پر میکسیکو ھے۔ اسکے پھول لمبی ڈنڈی پہ کھلتے ھیں۔ اس پودے (یعنی نوع) کی جنس کا نام جرمن ماھر نباتات Gottfried Zinn / یوھان گوٹفرائیڈزن (1727-1759) کے نام پر ھے۔

زنیا باغوں میں عام پایا جاتا ھے۔ یہ بیج سے اگتا ھے اور اسکے لیے زرخیز زمین درکار ھے۔

19 ویں صدی سے اب تک اسکی 100 سے زیادہ اقسام بنائی جا چکی ھیں۔ زنیا کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اس پر تتلیاں بہت آتی ھیں۔

نگار خانہ[ترمیم]