ز سے اردو محاورے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو۔
  • زبان کے چٹخارے لینا۔
  • زبان ہی ہاتھی پر چڑھائے زبان ہی سر کٹائے۔
  • زبان شیریں ملک گیری۔
  • زخم پر نمک چھڑکنا۔
  • زمین آسمان کے قلابے ملانا۔
  • زھر کے گھونٹ پینا۔