سائبریائی تاتار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سائبیریائی تاتار ، تاتاروں کی ایک ذیلی شاخ ہے ، بعض اوقات ان کو علیحدہ نسلی گروہ بھی سمجھا جاتا ہے ۔ یہ سائبیریائی تاتار زبان بولتے ہیں ، جو تاتار زبان کا ایک لہجہ ہے ۔ ان کے آباو اجداد میں کچھ ترک ،اوگر ، منگول اور ساموئید قبائل شامل ہیں لیکن ان کے اصلی آباو اجداد قیپچاق ہیں ۔ ان کی زبان بھی قیپچاق زبان سے نکلی ہے لیکن اس پر وولگا یورال تاتاری کا اثر ہے ، جو کہ بذات خود کچھ حد تک قیپچاق زبان ماحوذ ہے ۔