سفید گینڈا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سفید گینڈا، گینڈے کی پانچ اقسام میں سے ایک ہے جوکہ آج بھی اس کرہء ارض پر موجود ہے۔ ہاتھی کے بعد ممکنہ طور پر اس دنیا کے سب سے جسیم اور تنومند جانوروں میں گینڈا اور دریائی گھوڑا شامل ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں سفید گینڈا سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |