سلیم مراد
سلیم مراد پاکستانی فلموں کا ہدایت کار، تحریر اور تخلیق کار ہے۔ سلیم مراد نے پاکستانی، اردو، پشتو، پنجابی اور بنگالی زبانوں کی فلموں میں کام کیا۔[1]
فلمیں[ترمیم]
بطور ہدایت کار[ترمیم]
- کافرہ (پنجابی) (2011ء)
- غیرت (پشتو) (2013ء)
- پیار کی ایف آئی آر [2] (اردو) (2017ء)
بطور تحریر[ترمیم]
- غیرت (پشتو) (2013)
- پیار کی ایف آئی آر (اردو) (2017ء)
بطور تخلیق کار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 29 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2021
- ↑ http://www.jhelumgeo.pk/Story/2964[مردہ ربط]
بیرونی روابط[ترمیم]
- No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata.
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر سلیم مراد
- سلیم مراد فیس بک پر