سمری بختیار پور

متناسقات: 25°43′0″N 86°35′0″E / 25.71667°N 86.58333°E / 25.71667; 86.58333
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
سمری بختیار پور is located in بہار
سمری بختیار پور
سمری بختیار پور
Location in Bihar, India
متناسقات: 25°43′0″N 86°35′0″E / 25.71667°N 86.58333°E / 25.71667; 86.58333
ملک بھارت
ریاستبہار
ضلعسہرسہ ضلع
حکومت
 • قسمnagar panchayat
بلندی31 میل (102 فٹ)
زبانیں
 • دفتریانگریزی زبان، ہندی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز852127
لوک سبھا constituencyKhagaria
ودھان سبھا constituencySimri Bakhtiarpur
Avg. summer temperature43 °C (109 °F)
Avg. winter temperature15 °C (59 °F)
ویب سائٹsimribakhtiyarpur24.blogspot.in

سمری بختیار پورصوبہ بہار، بھارت کے سہرسہ ضلع کا ایک قصبہ اورسب ڈیوژن ہے۔ سمری بختیار پور 24 پنچایتوں کے ساتھ سہرسہ ضلع کا سب سے بڑا رقبہ ہے۔ رانی ہاٹ یہاں کا ایک اہم بازار ہے۔ مشہور سیاست دان چودھری محبوب علی قیصر کا تعلق سمری بختیار پور سے ہے۔ یہاں کے مشہور بازاروں میں رانی ہاٹ، نواب مارکیٹ اور پرانا بازار ہے۔

نام[ترمیم]

بہار میں بختیار پور نام کے دو شہر ہیں۔ ایک پٹنہ کے قریب باڑھ بختیار پور ہے۔ سمری بختیار پور کے قریب بھادا گاؤں کے راستے میں ایک گاؤں ہے اسی طرف نسبت کرتے ہوئے اور نام میں فرق کرنے کے لیے اس کو سمری بختیار پور کہا گیا۔

جغرافیہ[ترمیم]

یہ 25°43′0″N 86°35′0″E پر سطح سمندر سے 31 میٹر کی اونچائی پر واقع ہے۔

سیاست[ترمیم]

سمری بختیار پور ایک ودھان سبھا کی نششت بھی ہے۔ یہ کھگڑیا ضلع لوک سبھا نششت کے تحت آتا ہے۔ سمری بختیار پور ودھان سبھا نششت میں گودھے پور، جھارا، اینا، مہیشی شمال، مہیشی جنوب، راجن پور، وغیرہ شامل ہیں۔

محل وقوع[ترمیم]

قومی شاہراہ نمبر 107 سمری بختیارپور سے ہو کر گزرتی ہے۔ سب سے قریبی ہوائی اڈہ پٹنہ ہوائی اڈا ہے۔[1]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Maps, Weather, and Airports for Simri Bakhtiarpur, India"۔ Fallingrain.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2016