سنگی طباعت

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
میونخ میں نقشہ جات چاپنے والا ایک سنگی طبع خانہ

سنگی طباعت (اور طباعتِ سنگی) یا سنگطباعت (lithography)، طباعت کا ایک طریقہ ہے جس میں مکمل ہموار سطح والی تال یا پتھر استعمال کیا جاتا ہے.


[ترمیم] تسمیات

سنگ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کی معنی پتھر کے ہیں. سنگی سے مُراد پتھر کا، پتھر سے بنا یا پتھر کا کام کرنے والا وغیرہ. طباعت عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے چھاپنا، چھپائی یا چھاپ. لہٰذا، سلیس اُردو میں سنگی طباعت کا مطلب ہے ‘‘پتھر کا چھاپا’’ [1].





[ترمیم] مزید دیکھئے


[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ اُردو روئے خط لُغت پر سنگی طباعت کا سلیس اُردو مفہوم