شہنائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سانچہ:Infobox Instrument

شہنائی : ایک موسیقی ساز ہے۔ یہ خاص طور پر شمالی ہندوستان میں عام ہے۔ اس ساز کا استعمال اکثر شادی بیاہ، مذہبی جلوس میں ہوتا ہے۔ جنوبی ہندوستان میں ٹھیک اسی طرح کا ایک ساز ہے جسے ناداسورم کہتے ہیں، اسے آندھرا پردیش میں سنائی بھی کہتے ہیں۔

شہنائی کے مشہور فنکار بسم اللہ خان ہیں۔

شہنائی کی ابتداء[ترمیم]

مانا جاتا ہے کہ شہنائی کی ابتداء وادئ کشمیر میں ہوئی۔

In other variants of the legend, the shehnai was

  • named after a shehnai player called Saina,
  • derived from sheh (breath) and nai (flute), or
  • derived from the combination of the Persian words shah (king), and nai (flute) to give the meaning "the king's flute".

مزید دیکھئے[ترمیم]

نوٹس[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]