صارف:Danish AMC

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام علیکم!

خاکسار ایک احمدی مسلمان ہے۔ خاکسار اُڑیسہ، بھارت میں رہتا ہے۔ خاکسار کی عمر ۱۴ سال ہے۔ خاکسار نووی کلاس میں پڑھتا ہے۔

خاکسار ایک نیا اور دلچسپی رکھنے والا ویکیپیڈیا کا ایڈیٹر ہے۔

شکریہ !