صحرائی لومڑ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|
||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
صحرائی لومڑ
دنیا کے نقشے پر صحرائی لومڑ کے پائے جانے والے مقام کی نشاندہی
|
||||||||||||
| قـواعـد اسـم بنـدی | ||||||||||||
|
یہ لومڑی کی ہی ایک قسم ہے۔ جو کہ لومڑ کے گروہ میں سب سے چھوٹی قامت کی ہوتی ہے۔ یہ شبانہ شبی جانور ہے، جس کی پہچان اس کے لمبے کانوں کی بدولت بآسانی کی جا سکتی ہے۔ یہ شمالی افریقہ کے صحرائے اعظم میں پائی جاتی ہے۔