عائشہ خاتون (سیاستدان)
عائشہ خاتون (سیاستدان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1950ء (74 سال) بنارس |
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
عائشہ خاتون، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جون 2013ء سے مئی 2018ء تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]
وہ 1 جنوری 1950ء کو بنارس ، انڈیا میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے کراچی یونیورسٹی سے بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی ہے۔ [1]
سیاسی کیریئر[ترمیم]
عائشہ خاتون 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر متحدہ قومی موومنٹ کی امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 27 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2018
- ↑ "2013 Sindh Assembly women notification" (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2018