علیشبہ یوسف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

علیشبہ یوسف 16 ستمبر 1985 کو پیدا ہونے والی پاکستانی اداکارہ اور وی جے ہیں ان کے مشہور ڈرامے میرے درد کو جو زبان ملے، میں عبدالقادر ہوں، عینی کی آئے گی بارات اور تنہائیاں نئے سلسلے ہیں