غیر فقاری جاندار
وکیپیڈیا سے
(غیر فقاری جانور سے رجوع مکرر)
غیر فقاری جانور، اُن جانوروں کو کہا جاتا ہے جو فقاری ستون (ہڈیوں) سے عاری ہوتے ہیں۔ اس گروہ میں پائے جانے والے تمام انواع کے جانوروں میں سے ستانوے[1] (97%) جانور شامل ہیں۔