فارہ

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search

ایک تکنیکی کنایہ جو شمارکنندہ کے ایک لازمی جزو کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ انگریزی میں اِسے (mouse) کہا جاتا ہے ۔ جو کہ سٹین فورڈ تحقیقی ادارے نے ۱۹۶۳ میں ایجاد کیا۔ داییں ہاتھ کو اِس پر رکھ کر ہلاییں، تو دو۔محور کی حرکت شمارندہ یا کمپیوتر کے معاً نیہ یا معاون (monitor) پر ایک تیر کی صورت ميں دیکھی جا سکتی ھے۔ (بائیں ہاتھ کے لیے موزوں فارہ بھی دستیاب ہیں)۔