فزان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
فزان
Fezzan

فزان
فزان اطالوی لیبیا اور مملکت لیبیا میں ایک محافظہ تھا
دارالحکومت سبھا
رقبہ[1]
 - کُل 551,170 کلومیٹر2 (212,807.9 میل2)
آبادی (2006)[2]
 - کُل 442,090
 کثافتِ آبادی 0.8/کلومیٹر2 (2.1/میل2)
مرزق کا قلعہ اور مسجد

فزان (Fezzan) (عربی: فزان, بربر: Fezzan، ترکی: Fizan، لاطینی: Phasania) جدید لیبیا کا جنوب مغربی علاقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر صحرا ہے لیکن اس میں کچھ پہاڑ، سطح مرتفع اور شمال میں خشک دریا کی وادیاں بھی ہیں۔

1934 سے 1963 تک فزان شمال میں طرابلس اور مشرق میں برقہ کے ساتھ اطالوی لیبیا اور مملکت لیبیا کی تین انتظامی اکائیوں میں سے ایک تھا۔

آبادی[ترمیم]

سال آبادی لیبیا
کی آبادی
کا فیصد
1954 59,315 5.4
1964 79,326 5.1
1973 128,012 5.7
1984 213,915 5.9
1995 352,276 7.3
2006 442,090 7.8

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Abdel Aziz Tarih Sharaf, "Jughrafia Libia", Munsha’at al Ma’arif, Alexandria, 2nd ed., 1971, pp.232-233.
  2. ^ 2006 census, based on the sum of population of districts Murzuq, Sabha, Wadi al Hayaa, Ghat, Jufra, Wadi al Shatii


بیرونی روابط[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=فزان&oldid=771189’’ مستعادہ منجانب