فہم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فہم (awarness) کا لفظ اردو میں وسیع معنوں میں مستعمل دیکھا جاتا ہے۔ اگر اس لفظ کی طبی تعریف کی بات کی جاۓ تو علم طب میں فہم سے مراد اس صلاحیت کی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے تمام جاندار (بشمول انسان) حسی منبات (sensory stimuli) کو حاصل کرنے کے بعد ان میں تفریق یعنی ان کی الگ الگ احساسات کی صورت میں شناخت کر سکیں[1]۔ آسان الفاظ میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ فہم اصل میں آگاہ (perceive) ہونے کی صلاحیت کو کہا جاتا ہے یعنی محسوس کرنا یا واقعات ، اجرام و قرینات کو شعوری طور پر سمجھنا ہی فہم کہلاتا ہے۔
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ ایک روۓ خط طبی لغت میں فہم کی طبی تعریف