قال الملاء
قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے 9 ویں پارے کا نام جو قرآن کریم کی 7 ویں سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 88 سے لے کر آخری آیت نمبر 206 اور 8 ویں سورۃ الانفال کی ابتدائی 40 آیات پر مشتمل ہے لہزا یہ پارہ کل 159 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے اٹھارہ 18 رکوع ہیں۔
مکمل فہرست[ترمیم]
ترتیب تلاوت (Tarteebe-e-Tilawat) | ترتیب ابجد (Alphabetical) |
---|---|