واعلموا
قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے 10 ویں پارے کا نام جو قرآن کریم کی 8 ویں سورۃ الانفال کی آیت نمبر 41 سے لے کر آخری آیت نمبر 75 اور 9 ویں سورۃ التوبہ کی ابتدائی 93 آیات پر مشتمل ہے لہزا یہ پارہ کل 128 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے سترہ 17 رکوع ہیں۔
مکمل فہرست[ترمیم]
ترتیب تلاوت (Tarteebe-e-Tilawat) | ترتیب ابجد (Alphabetical) |
---|---|