لوئس ڈاگئیوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

لوئس ڈاگئیوری (Louis Daguerre)ایک فرانسیسی مصور تھا۔ لیکن وہ ایک نئی طرح کا تصویر بنا نا چاہتا تھا۔ 1920 میں اس نے اپنے تجربات شروع کئے 12 سال بعد حقیقی تصویر ایجاد کر ڈالی اس نے اپنا یہ ایجاد فرانسیسی حکومت کو بیچ دیا اور حکومت نے اسے پوری دنیا کو بتایا ۔ ڈاگئیوری اپنے اس ایجاد کو ڈاگئیوری ٹائپس کہتا تھا اور یہ بہت جلد مقبول ہوگیے ۔1940 تک نیویارک شہر میں 70 ڈاگئیوری ٹائپس سٹوڈیوز قائم ہوگئے تھے

ڈایگوری کی تصویر

نگار خانہ[ترمیم]