لینگرہانس خلیہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مضمون کے مشکل الفاظ کی وضاحت [ترمیم]
مضمون [ترمیم]لینگرہانس (langerhans) خلیات نابالغ شجری خلیات ہوتے ہیں جو اپنے اندر بربیک دانے (birbeck granules) رکھتے ہیں۔ جب جسم یا جلد میں کسی جگہ کوئی عدوی یعنی انفیکشن سرائیت کرتا ہے تو اس جگہ قریب میں موجود لینگرہانس خلیات خوردنامیہ (microorganism) کی مستضدات (antigens) پر عمل پیرا ہوتے ہیں پھر اسکے بعد یہ T-خلیات کی جانب سفر کرجاتے ہیں جو کہ لمفی غدود کی کارٹکس میں پائے جاتے ہیں ، وہاں پہنچ کر لینگرہانس خلیات بالغ مستضد معرفی خلیات (antigen presenting cells) میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔
|