عدوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

عدوی طب میں کسی microorganism سے پیدا ہونے والے مرض کو کہا جاتا ہے، یہ خورد نامیہ ؛ بیکٹیریا بھی ہو سکتا ہے کو طفیلی بھی اور کوئی وائرس بھی۔ اسکو انگریزی میں (اور گمان غالب ہے کہ اردو میں بھی) infection کہا جاتا ہے۔