مائیکل اینجلو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مائیکل اینجلو

مائکلاینجلو ڈی لوڈوویکو بوعوناروٹی سمونی (چھ مارچ1475 تا اٹھارہ فروری1564)، ایک اطالوی رناسانسی مصور،مجسمہ ساز،آرکیٹیکٹ،شاعراور انجینیر تھے۔ گو کہ وہ دراصل مصور تھے پر ان کی چنندہ شوباجات میں مہارت اس پاۓ کی تھی کہ انہیں لیو نارڈو ڈی ونچی کے ساتھ 'رنسانس مین' یا مرد عالم کہا جاتا ہے ۔

مائکلاینجلو کا کام کثیر اور بلند پایہ تھا۔

نگار خانہ[ترمیم]