مائیکل پراکٹر (ماہر نباتیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مائیکل پراکٹر (ماہر نباتیات)
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (برطانوی انگریزی میں: Michael Charles Faraday Proctor ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ پیدائش 21 جنوری 1929ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 24 اکتوبر 2017ء (88 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر نباتیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ ایگزیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مائیکل چارلس فاراڈے پراکٹر پی ایچ ڈی (21 جنوری 1929ء24 اکتوبر 2017ء) ایک انگریز ماہر نباتیات اور شجری ماہر ماحولیات، لیکچرر اور سائنسی موضوعات کے مصنف تھے۔ وہ اپنے تدریسی فرائض یونیورسٹی آف ایکسٹیر پر انجام دیتے تھے۔[2][3][4] وہ اسی یونیورسٹی آف ایکسٹیر میں ریڈر کے طور وظیفہ حسن خدمت پر 1994ء میں سبک دوش ہوئے۔[5]

مائیکل پراکٹر نے 100 سے زائد تحقیقی مقالے شائع کروائے تھے[6] اور انھیں برطانیہ کے اولین نمایاں شجری ماہرین ماحولیات میں سے ایک کے طور پر گردانا جاتا ہے۔[7][8] 1968ء میں انھوں نے آرتھر تانسلے کی کتاب 'بریٹینز گرین مین ٹل' کی نظرثانی اور تحدیث کا کام انجام دیا۔[9] وہ برٹش بلانٹ کمیونٹیز کی تعریف سازی کی سبھی پانچ جلدوں کے معاون مصنف رہے جس کی تدوین جے راڈویل (1991-2000) نے کی۔ انھوں نے تین کتابیں نیو نیچرلسٹ سلسلوں میں شائع کی: دو زیرگی پر اور ایک برطانیہ اور آئرلینڈ کی روئیدگی پر۔

تعلیمی کریئر[ترمیم]

پروکٹر نے اپنی ڈگری کے لیے نباتیات، حیوانیات اور کیمیا کا مطالعہ کیمبرج یونیورسٹی میں کیا،[10] جس کے بعد انھوں نے پتھر پر اگنے والے گلابوں (Helianthemum) پر تحقیق کا کام کیا۔[10] 1956ء میں انھوں نے بریوفائٹ (bryophyte) شجروں پر قابل لحاظ کام کیا جو کیمبرج شائر میں ہیں۔ یہ کیمبرج شائر کے بریوفائٹ کے سارے ریکارڈ اور جانکاری کا یک جا کرنا تھا جسے پروفیسر ایف ڈبلیو رچرڈز نے 1927ء میں کیا تھا۔[11] پراکٹر کی تحقیق کردہ نباتیات بریوفائٹ کی تاریخ سازی تھی جو وائس کاؤنٹی کی ریکارڈ نویسی میں کام آئی اور یہ متعلقہ مساکن کے لیے رہنمائی کا کام دینے لگی۔[12] یہ پہلا تفصیلی لیکھا جوکھا تھا جو اس کاؤنٹی کی بریوفائٹ پر رقم ہوا۔ اس قبل رچرڈ ریلہان نے اسی طرح کا کام 1820ء میں کیا تھا اور فلورا کینٹبریجیئینسیس کے عنوان سے شائع ہوا تھا۔[11]

پراکٹر واٹسونیا کے مدیر تھے، جو اس وقت باٹنیکل سوسائٹی آف بریٹین اینڈ آئرلینڈ کا جریدہ تھا۔ یہ اپریل 1961ء سے جولائی 1971ء کے بیچ شائع ہوتا رہا۔[13][14]

اعزازات[ترمیم]

پراکٹر نارویجین اکیڈمی آف سائنس کے بیرونی رکن تھے[10][15] اور ہنگری سوسائٹی فار پلانٹ فزیولوجی کے اعزازی رکن تھے۔[10][16] وہ رایل فوٹوگرافک سوسائٹی کے فیلو تھے،[10][17] ڈیوان وائلڈلائف ٹرسٹ کے بانی،[10] اور 1968ء سے 1981ء کے بیچ پیگنٹن زو کے ٹرسٹی رہے اور 1991ء وہ بازمامور ہوئے۔[10]

وائٹ بیم کی نباتیات میں اہمیت اجاگر کرنے میں ان کے تعاون کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ رووان کی ایک نوع، جو خودرو شکل میں اپنی نوعیت کا واحد پودا ہے، ان کے نام سے موسوم کیا گیا۔[18] پراکٹر کے رووان میں رووان اور سیچوان روان اس کے والدین کے طور پر ہیں اور یہ کھوج ایوان گارگ میں ہوئی۔[18]

منتخب مطبوعات[ترمیم]

  • R.B. Ivimey-Cook، Michael Proctor (1966)۔ The Plant Communities of the Burren, Co. Clare۔ Dublin: Royal Irish Academy 
  • Michael Proctor (1956)۔ "A bryophyte flora of Cambridgeshire"۔ Transactions of the British Bryological Society۔ 3: 1–49۔ doi:10.1179/006813856804829723 
  • Michael Proctor (1957)۔ "Helianthemum Mill: Biological Flora of the British Isles"۔ Journal of Ecology۔ 78: 575–592۔ doi:10.2307/2256855 
  • Michael Proctor (1960)۔ "Mosses and Liverworts of the Malham District"۔ Field Studies۔ London: Headley Bros۔ 1: 61–85 
  • Michael Proctor (1967)۔ "The Distribution of British Liverworts: A Statistical Analysis"۔ Journal of Ecology۔ 55: 119–135۔ doi:10.2307/2257721 
  • Michael Proctor، Peter Yeo (1973)۔ Pollination of Flowers۔ Harper Collins۔ ISBN 0002131781 
  • Michael Proctor (1974)۔ "The vegetation of the Malham Tarn fens"۔ Field Studies۔ Faringdon۔ 4: 1–38 
  • M.C.F. Proctor، G.M. Spooner، M. Spooner (1980)۔ "Changes in Wistman's Wood, Devon: photographic and other evidence."۔ Transactions of the Devonshire Association for the Advancement of Science۔ 112: 43–79 
  • Michael Proctor، Peter Yeo، Andrew Lack (1996)۔ The Natural History of Pollination۔ London: Harper Collins New Naturalist 
  • Michael Proctor (2003)۔ "Comparative Ecophysiological Measurements on the Light Responses, Water Relations and Desiccation Tolerance of the Filmy Ferns Hymenophyllum wilsonii Hook. and H. tunbrigense (L.) Smith" (PDF)۔ Annals of Botany۔ 916: 717–727۔ doi:10.1093/aob/mcg077 
  • Michael Proctor (2013)۔ Vegetation of Britain and Ireland۔ HarperCollins۔ ISBN 978-0-00-220148-3۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2015 
  • T. Rich، L. Houston، A. Robertson، M. Proctor (2010)۔ Whitebeams, Rowans and Service Trees of Britain and Ireland۔ BSBI Publications۔ ISBN 9780901158437 
  • J.S. Rodwell، مدیر (1991)۔ British Plant Communities Volume 1. Woodlands and Scrub۔ ISBN 0521235588 
  • J.S. Rodwell، مدیر (1991)۔ British Plant Communities Volume 2. Mires and Heaths۔ Cambridge University Press۔ ISBN 0-521-39165-2 
  • J.S. Rodwell، مدیر (1992)۔ British Plant Communities Volume 3. Grasslands and Montane Communities۔ Cambridge University Press۔ ISBN 0-521-39166-0 
  • J.S. Rodwell، مدیر (1995)۔ British Plant Communities Volume 4, Aquatic Communities, Swamps and Tall-Herb Fens۔ Cambridge University Press۔ ISBN 0-521-39168-7 
  • J.S. Rodwell، مدیر (2000)۔ British Plant Communities Volume 5. Maritime Communities and Vegetation of Open Habitats۔ Cambridge University Press۔ ISBN 9780521644761 

حوالہ جات[ترمیم]

  1. BnF catalogue général — اخذ شدہ بتاریخ: 27 مارچ 2017 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ
  2. Peter Marren (2017-11-15)۔ "Michael Proctor obituary"۔ The Guardian (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0261-3077۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2017 
  3. "Michael Charles Faraday"۔ 13 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2017 
  4. "Dr Michael Proctor Honorary Research Fellow"۔ University of Exeter۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 ستمبر 2015 
  5. "University of Exeter Fellow publishes third contribution to prestigious New Naturalist series"۔ University of Exeter۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 ستمبر 2015 
  6. "Michael Charles Faraday Proctor, University of Exeter,, Exeter"۔ ResearchGate۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2015 
  7. "Vegetation of Britain and Ireland (Collins New Naturalist Library, Book 122)"۔ bol.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2015 
  8. Andrew Lack۔ "Book Review: Vegetation Of Britain & Ireland (New Naturalist)"۔ British Trust for Ornithology۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2015 
  9. Arthur Tansley (1968)۔ مدیر: Michael Proctor۔ Britain's Green Mantle: Past, Present and Future (2nd ایڈیشن)۔ London: George Allen & Unwin 
  10. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "MICHAEL PROCTOR"۔ Paignton Zoo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 ستمبر 2015 
  11. ^ ا ب C.D. Preston۔ "Additions to the bryophyte flora of Cambridgeshire (v.c. 29) in the last 50 years" (PDF)۔ British Bryological Society۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2015 
  12. "Vice-county 29"۔ British Bryological Society۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2015 
  13. "Journal of the Botanical Society of the British Isles"۔ Watsonia۔ 4 (6)۔ اپریل 1961۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2015 
  14. "Journal of the Proceedings of the Botanical Society of the British Isles"۔ Watsonia۔ 8 (4)۔ جولائی 1971۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2015 
  15. "Group 5: Biology The Natural Sciences Division"۔ Norwegian Academy of Science and Letters۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2015 
  16. László Erdei (2011)۔ "The past three decades of plant physiology in Hungary" (PDF)۔ Acta Biologica Szegediensis۔ 55 (1): 48۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2015 
  17. "Mr John Bebbington"۔ The Royal Photographic Society۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2015 
  18. ^ ا ب T.C.G. Rich، S.A. Harris، S.J. Hiscock (2009)۔ "Five new Sorbus (Rosaceae) taxa from the Avon Gorge, England" (PDF)۔ Watsonia۔ 27: 217–228۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2015