مادہ (ضد ابہام)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- عمومی طور پر جوہروں پر مشتمل ایسی شے کو کہا جاتا ہے جو کہ توانائی کے برعکس جگہ گھیرتی ہے اور وزن رکھتی ہے ، دیکھیۓ مادہ (matter)
- طب ، کیمیاء اور طبیعیات سمیت کئی سائنسی شاخوں میں مادہ کا لفظ کسی بھی مرکب کے لیۓ استعمال کیا جاسکتا ہے ، جیسے کوئی دوا یا کوئی کیمیائی مرکب جس پر بحث یا تجربہ کیا جارہا ہو۔ اسے انگریزی میں Substance کہا جاتا ہے۔ دیکھیۓ مادہ (شے)
- علم حیاتیات میں جانداروں کی وہ جنس کہ جو مذکر یا نر کے متضادہ ہوا کرتی ہے، دیکھیۓ مادہ (female)۔
- کیمیائی شے