مبصر خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مبصر خان
ذاتی معلومات
پیدائش (2002-04-24) 24 اپریل 2002 (عمر 22 برس)
راولپنڈی، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں بازو آف بریک
حیثیتبیٹنگ آل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 110)7 اکتوبر 2023  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2020–21ناردرن کرکٹ ٹیم
اسلام آباد یونائیٹڈ
ماخذ: کرک انفو، 14 دسمبر 2020

مبصر خان (پیدائش:24 اپریل 2002ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1] اس نے اپنا فرسٹ کلاس کرئیر کا آغاز 14 دسمبر 2020ء کو ناردرن کے لیے قائد اعظم ٹرافی 2020-21ء میں کیا۔[2] میچ کی دوسری اننگز میں انھوں نے 164 رنز کے ساتھ فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری اسکور کی۔ دسمبر 2020ء میں، انھیں 2020ء کے پی سی بی ایوارڈز کے لیے مردوں کے ابھرتے ہوئے کرکٹ کھلاڑی آف دی ایئر کے طور پر شارٹ لسٹ کیا گیا تھا۔ جنوری 2021ء میں، اسے پاکستان کپ 2020-21ء کے لیے ناردرن اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ اس نے اپنا لسٹ اے کرئیر کا آغاز 8 جنوری 2021ء کو ناردرن کے لیے پاکستان کپ 2020–21ء میں کیا۔ دسمبر 2021ء میں پاکستان سپر لیگ 2022ء کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے منتخب کیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Mubasir Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2020 
  2. "23rd Match, Karachi, Dec 14 - Dec 17 2020, Quaid-e-Azam Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2020