محی الدین قادری ہادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید محی الدین قادری ھادی لاابالی
معلومات شخصیت
پیدائش چہارشنبہ، 13 جنوری،1943
حسینی علم، حیدرآباد
تاریخ وفات چہارشنبہ، 21 جون،2006

حالات زندگی[ترمیم]

نام و نسب[ترمیم]

ولادت[ترمیم]

آپ کی ولادت بروز چہارشنبہ 13 جنوری، 1943ء بمطابق 6 محرم الحرام 1362ھ [1]

ابتدائی تعلیم[ترمیم]

آپ کی تعلیم و تربیت خاندانی اصول و ضوابط و روایات اور اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوئی۔ ابتدائی تعلیم البتہ مدرسہ تحتانیہ سبزی منڈی میں جماعت دوم سے شروع ہوئی۔

ہادی دکن والا خطاب[ترمیم]

ڈاکٹر خواجہ فرید الدین صادقؔ بانی صدر ادارہ ادب صادق نے 27 مئی 2003ء کو مکتبہ شاداب ریڈ ہلز میں منعقدہ ایک تہنیتی جلسہ میں ڈاکٹر سید محی الدین قادری کو عنایت کیا۔

بیرونی اسفار[ترمیم]

ایران، عراق، جاپان، سنگاپور، ملائیشیا[1]

وفات[ترمیم]

آپ کی وفات بروز چہارشنبہ 21 جون، 2006ء بمطابق 24 جمادی الاول 1428ھ ۔

تصانیف[ترمیم]

  • صوتِ ہادی (1989ء)
  • تحیات ہادی (نعتوں اور منقبتوں کا مجموعہ (1996ء)
  • طیبات ہادی (2004ء)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب حیات ہادی دکن، مطبوعات دارالہدیٰ سلسلہ نمبر۔50، بارگاہ حضرت پتھر والے صاحب، مستعد پورہ، حیدرآباد

== بیرونی روابط ==*