مدحت پاشا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

( صفر 1238ھ ۔ 12 رجب 1301ھ / اکتوبر 1822ء ۔ 8 مئی 1884ء )

احمد شفیق مدحت پاشا عثمانی سیاست دان اور مصلح تھا۔

اس کا اصل نام احمد شفیق اور لقب مدحت تھا۔ استنبول میں پیدا ہوا۔ والد کا نام قاضی حافظ محمد اشرف تھا۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں