مسجد ڈبلن

متناسقات: 53°19′53″N 6°16′57″W / 53.33139°N 6.28250°W / 53.33139; -6.28250
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد ڈبلن
Dublin Mosque
بنیادی معلومات
متناسقات53°19′53″N 6°16′57″W / 53.33139°N 6.28250°W / 53.33139; -6.28250
مذہبی انتساباسلام
ملکجمہوریہ آئرلینڈ
ویب سائٹislaminireland.com
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرچرچ
طرز تعمیررومی طرز تعمیر
سنہ تکمیل1884 (1983 تبدیل)
تفصیلات
گنجائش500
گنبد0
مینار0

مسجد ڈبلن (عربی: مسجد دبلن; انگریزی: Dublin Mosque; (آئرستانی: Mosc Átha Cliath)‏) جنوبی سرکلر روڈ، ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں ایک مسجد ہے۔ یہ جمعیت اسلامی آئرلینڈ کا صدر دفتر بھی ہے۔

یہ پریسبیٹیرین چرچ 1860ء کی دہائی میں تیرہویں صدی کے انگلستانی چرچ طرز تعمیر پر بنایا گیا۔ [1] 1983ء میں یہ عمارت جمعیت اسلامی آئرلینڈ نے خرید کی اور اسے ایک مسجد میں تبدیل کر دیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]