مفتی برکت اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مفتی برکت اللہ
معلومات شخصیت
شہریت بھارت
مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سیکرٹری جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
2007 
در ورلڈ اسلامک فورم  
مولانا زاہد الراشدی  
 
عملی زندگی
مادر علمی دار العلوم دیوبند   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفتی ،  عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل معاشیات ،  فنانس   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد القادر برکت اللہ برطانیہ سے عالم دین اور 2007 سے ورلڈ اسلامک فورم کے سیکرٹری جنرل ہیں۔

سوانح[ترمیم]

برکت اللہ کا تعلق ہندوستان میں ممبئی کے علاقے بھیونڈی سے ہے، وہ دارالعلوم دیوبند کے کے فضلا میں ہے، وہ کافی عرصے سے لندن میں مقیم ہیں، وہ ابراہیم کمیونٹی کالج، وائیٹ چیپل، لندن میں اسلامی فقہ پڑھاتے ہیں۔ مئی 2007 میں وہ زاہد الراشدی کے بعد ورلڈ اسلامک فورم کے سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ہیں۔[1][2]

برکت اللہ جن کا معاشیات اور مالیات میں مضبوط پس منظر ہے۔ وہ متعدد اسلامی مالیاتی اداروں کی شریعہ نگران کمیٹیوں کے رکن ہیں جن میں یونائیٹڈ نیشنل بینک، عرب بینکنگ کارپوریشن لندن کے البرق اور لائیڈز ٹی ایس بی شامل ہیں۔ وہ اسلامی شریعہ کونسل کے رکن بھی ہیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "مولانا مفتی برکت اللہ کا دورۂ پاکستان - ادارہ"۔ alsharia.org 
  2. "Mufti Abdul Qadir Barkatulla" 
  3. "Mufti Abdul Kadir Barkatulla"۔ islamicmarkets.com