مفتی محمد باقر لاہوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مفتی محمد باقرعباسی لاہوری ایک متبحر عالم اور مفسر تھے ان کے والد مولانا شرف الدین عباسی الحسینی لاہوری عالم فاضل، مفتی،مفسری اور صوفی تھے

وفات[ترمیم]

1101ھ میں وفات پائی۔[1]

علمی مرتبہ[ترمیم]

  • مفتی محمد باقر لاہوری مکتوبات امام ربانی و مکتوبات معصومیہ کے مطالب پر کامل عبور رکھتے تھے اور آپ ہی وہ پہلی شخصیت ہیں کہ جنھوں نے مکتوبات امام ربانی کے مطالب کی وضاحت کے لیے کتابی صورت میں بھی کاوش کی اور 1089ھ میں کنز الہدایات کے نام سے مکتوبات امام ربانی، مکتوبات معصومیہ اور رسالہ مبداء و معاد کی عبارات کو موضوعی ترتیب سے یکجا کیا۔۔فارسی اشعار میں ایک کتاب دامِ حق اور قرآن پاک کیی عربی تفسیر بنام منتہی الایجاز لکشف الاعجاز بھی آپ کی تصانیف ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. حدائق الحنفیہ