ملوٹ ڈھونڈاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملوٹ ڈھونڈاں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع راولپنڈی
تحصیلمری
حکومت

ملوٹ ڈھونڈاں (انگریزی: Masot) پاکستان کا ایک گاؤں جوتحصیل مری ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔مری شہر کے شمال میں 13 کلومیٹر فاصلے پر موہڑہ شریف مزار سے ملحقہ یہ گاؤں 477 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔زیادہ تر ڈھونڈ ہیں اور تھوڑی تعداد میں راجپوت اور اعوان بھی ہیں۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]