مملکت
وکیپیڈیا سے
- مملکت اور kingdom کی تلاش یہاں لاتی ہے، اسکے دیگر استعمالات کیلیۓ دیکھیۓ مملکت (ضدابہام)
علم حیاتیات میں مملکت جانداروں کے درجات (یا علم جماعت بندی) میں ایک انتہائی بالائی درجے کا تصنیفہ (taxon) ہے۔ اور اس تصنیفہ یا درجے کے بعد نیچے کی جانب ؛ حیوانات کی صورت میں قسمہ (Phylum) کا اور نباتات کی صورت میں شعبہ (Division) کا تصنیفہ یا taxon یعنی درجہ آتا ہے جبکہ اسکے بالائی جانب ساحہ (Domain) کا تصنیفہ یا درجہ آتا ہے۔