مملکت پولینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مملکت پولینڈ
Kingdom of Poland
Królestwo Polskie, Carstwo Polskie (پولش)
Королевство Польское, Царство Польское (روسی)
Korolevstvo Polskoye, Tsarstvo Polskoye
اصل اتحاد مع سلطنت روس,
شمولیت 1832 اور مربوط 1867

1815–1867 یا 1915[a]
Merchant Ensign قومی نشان
شعار
Z nami Bóg!
Съ нами Богъ!
"God is with us!"
ترانہ
Pieśń narodowa za pomyślność króla
"National Song to the King's Well-being"
مملکت پولینڈ کا نقشہ ( جرمن میں), ہلکے سبز رنگ میں
دارالحکومت وارسا
زبانیں پولش, روسی
مذہب رومن کیتھولک,
مشرقی کیتھولک, اصلاح پرست, ایوینجلیکل, روسی آرتھوڈاکس, یہودیت
حکومت آئینی بادشاہت
زار (بادشاہ)
 - 1815–1825 الیگزینڈر اول
 - 1825–1855 نکولس اول
 - 1855–1881 الیگزینڈر دوم
 - 1881–1894 الیگزینڈر سوم
 - 1894–1915 نکولس دوم
Namiestnik
 - 1815–1826 Józef Zajączek (اول)
 - 1914–1915 Pavel Yengalychev (آخر)
مقننہ Sejm
 - ایوان بالا سینیٹ
 - ایوان زیریں نائبین چیمبر
تاریخ
 - قیام 9 جون 1815
 - آئین منظور 27 نومبر 1815
 - نومبر بغاوت 29 نومبر 1830
 - جنوری بغاوت 23 جنوری 1863
 - خاتمہ 1867 یا 1915[a]
رقبہ
 - مختلف 128,500 مربع کلومیٹر (49,614 مربع میل)
آبادی
 - مختلف تخمینہ 3,300,000 
     کثافت 25.7 /مربع کلومیٹر  (66.5 /مربع میل)
سکہ پولش زوتی,
(1815–1841)
پولش رابل
(1841–1915)
Warning: Value specified for "continent" does not comply

مملکت پولینڈ (Kingdom of Poland) (پولش: Królestwo Polskie; روسی: Королевство Польское) غیر رسمی طور پر کانگریس پولینڈ (Congress Poland) (پولش: Królestwo Kongresowe) کا قیام ویانا کانگریس کی جانب سے 1815ء میں عمل میں آیا جب پولینڈ کو سلطنت روس سے علیحدہ کیا گیا۔ یہ انیسویں صدی کے دوران بتدریج روس میں ضم ہوتی گئی، اور 1867ء میں یہ باضابطہ طور پر سلطنت روس کا حصہ بن گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]